Chakwal Land of Army
Chakwal is truly land of military persons. Most of the people are serving in Armed forces. Chakwal produced lots of army officers and soldiers and history is full with their bravery and courage. Ubaid neela
Monday, February 25, 2019
Saturday, November 24, 2018
Maj gen akber khan
محمد اکبر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اپریل 1897 چکوال |
تاریخ وفات | سنہ 1993 (95–96 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، پاک بھارت جنگ 1947 |
ترمیم |
محمد اکبر خان، پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں شامل ہوءے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران آپ کو اپنی بٹالین کو جرمن فوج کے حملے سے بچا لے جانے پر آرڈر آف برٹش ایمپاءر سے نوازا گیا۔ آپ پہلے مسلمان ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ آزادی کے بعد آپ کو پاکستان فوج کا سب سے سینیر ترین فوجی قرار دیا گیا۔ آپ کو قائد اعظممحمد على جناح کا پہلا اے ڈی سی بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ آپ کا تعلق ضلع چکوال کے میر منہاس راجپوت قبیلے سے تعلق تھا۔
Khudada khan vc
خداداد خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اکتوبر 1888 ڈب، پاکستان |
وفات | 8 مارچ 1971 (83 سال)[1] منڈی بہاوالدین[2] |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی ہندی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
ترمیم |
خداداد خان 20 اکتوبر 1888ء میں چکوال کے گاؤں ڈب میں پیدا ہوئے پہلے ہندوستانی تھے جنہیںوکٹوریہ کراس سے نوازا گیا یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستانکے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ بھٹی راجپوت قبیلے سے تتعلق رکھتے تھے۔ 8 مارچ 1971ء کو انتقال ہوا اور آپ کو منڈی بہاؤالدین کے چک نمبر 25 میں دفن کیا گیا
Subscribe to:
Posts (Atom)